دور تسلسل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آ جانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آ جانا۔